اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے لیڈر ابو بکر بغدادی نے کہا کہ موصل شہر میں
جاری جنگ میں آئی ایس کو یقیناًجیت ملے گی اور اس نے لوگوں سے اس شہر کی
حفاظت کرنے کا اپیل کی
ہے۔ بغدادی کا ایک آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں اس نے لوگوں سے موصل شہر کی حفاظت کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا اور جیت یقینی ہے۔